0
Wednesday 31 Aug 2022 19:04

تحریک تعجیل ظہور امام مہدیؑ و عالمی تشیع سے متعلق علامہ حسن ظفر نقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو(2)

متعلقہ فائیلیںمعروف عالم دین، محقق و ذاکر اہلبیتؑ علامہ سید حسن ظفر نقوی کا تعلق شہر قائد کراچی سے ہے۔ انکا شمار پاکستان کی اہم ترین شیعہ شخصیات میں ہوتا ہے. وہ ایران کی مقدس سرزمین قم المقدس کے فارغ التحصیل ہیں، دنیا بھر میں انقلابی مجالس پڑھنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ عالم دین ہونے کیساتھ ساتھ وہ ایک شاعر اور ادیب بھی ہیں، تاریخی موضوعات پر انکو بھرپور دسترس حاصل ہے۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ سید حسن ظفر نقوی کیساتھ تحریک تعجیل ظہور امام مہدی (عج) اور عالمی تشیع کے کردار، دجالی نظام کی حقیقت سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ پر ایک تفصیلی نشست کی، اس موقع پر ان سے لئے گئے خصوصی انٹرویو کا دوسرا اور آخری حصہ پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 1012078
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش