QR CodeQR Code

ملک کی سیاسی صورتحال پر سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا خصوصی انٹرویو

5 Sep 2022 14:23

اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست نیا رخ اختیار کر گئی ہے، عمران خان اس لیے دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرتے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم حکومت گورنر راج کے ذریعے اپنی مدت پوری کر لے گی، عمران خان مقبولیت کے نئے ریکارڈ پر ہیں اور مجھے بھی تسلیم کرنا پڑا ہے۔


سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا شمار بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ بول ٹی وی میں پرائم ٹائم میں ٹاک شوق کرتے ہیں، وہ ایک کہنہ مشق اور محنتی صحافی ہیں، مطالعہ اور ریسرچ کیساتھ بات کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، بنیادی تعلق چنیوٹ سے ہے، اس سے پہلے دنیا نیوز، ایکسپریس ٹی وی، ڈان ٹی وی اور وقت ٹی وی کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں، اسکے علاوہ وہ گاہے بگاہے کالم بھی لکھتے رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھے موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عمران خان کے مستقبل پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1012721

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1012721/ملک-کی-سیاسی-صورتحال-پر-سینیئر-اینکر-پرسن-امیر-عباس-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org