0
Tuesday 20 Sep 2022 15:27

ڈاکٹر سعدیہ کمال کا سیلاب کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر سعدیہ کمال اے پی پی سرائیکی نیوز سروس کی انچارج ہیں۔ جنوبی پنجاب کے علاقے احمدپورشرقیہ سے تعلق ہے، گزشتہ 16 سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔نیشنل پریس کلب کی دو بار سینئر وائس پریزیڈینٹ بھی رہ چکی ہیں، خواجہ فرید شناسی پر پی ایچ ڈی ہیں۔ سماجی اور ادبی حوالے سے مختلف سرگرمیوں میں بڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی کو کور کرنے کیلئے ڈاکٹر صاحبہ نے خود سندھ اور جنوبی پنجاب کےعلاقوں کا وزٹ کیا اور لوگوں کے مسائل جانے۔ اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر سعدیہ کمال سے خصوصی انٹرویو کیا ہے اور سیلاب متاثرین کی اصل مشکلات جانی ہیں جس کی تفصیلات پیش خدمت ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1014661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش