0
Sunday 18 Sep 2022 06:59

سکردو، اربعین کے اجتماع سے سید علی رضوی کا خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ بلتستان کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔ ابھی حال ہی میں ججز کی تعیناتی میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کیا گیا، کیا بلتستان میں ایک بھی وکیل نہیں ہے جو جج بننے کے قابل ہو؟ ہسپتال، سکولوں کے معاملے میں بھی اس علاقے کو دیوار سے لگایا گیا ہے۔ اربعین کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ ہمارا وزیر اگر کرپشن کرتا ہے تو ثبوت کے ساتھ مجھ سے رابطہ کریں، اسی وقت انہیں گھر بھیج دونگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر غلط کر رہی ہے تو اپوزیشن کو احتجاج سے کس نے روکا ہے؟
خبر کا کوڈ : 1014920
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش