1
Monday 19 Sep 2022 14:26

ملتان، اربعین کونسل کے زیراہتمام شب اربعین واک کا اہتمام

متعلقہ فائیلیں
اسلام ٹائمز۔ چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت شب اربعین ملتان کے مختلف علاقوں سے اربعین کونسل پاکستان ملتان کے زیراہتمام اربعین واک کا اہتمام کیا گیا۔ تمام اربعین واک کے شرکا گھنٹہ گھر پہنچے، اربعین واک امام بارگاہ حسینیہ حسن آباد، امام بارگاہ جوادیہ النگ لوہاری گیٹ، امام بارگاہ خلاصی لائن، امام بارگاہ جوگیاں، امام بارگاہ طوطل پورہ سے برآمد ہوئیں جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی چوک گھنٹہ گھر اور پھر دربار حضرت شاہ شمس تبریزی پر اختتام پذیر ہوئیں۔
خبر کا کوڈ : 1015080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش