2
0
Friday 23 Sep 2022 20:06

حجاب بہانہ ہے اسلامی نظام نشانہ ہے

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران میں مٹھی بھر شرپسندوں نے ایک خاتون کی مبینہ حادثاتی موت کو بہانہ بنا کر جو اشتعال پیدا کیا ہے، اسکے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے۔سامراجی طاقتوں کی جانب سے ایران کے اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش بےنقاب ہوگئی، تفصیلات سنیں اس ویڈیو کلپ میں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1015979
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Iran, Islamic Republic of
ظلم ظلم ہے، جہاں بهی ہو اور جس شکل میں بھی ہو۔
Iran, Islamic Republic of
ظلم کے خلاف بات کرو، اگر ہمت ہے تو!!! قدرت و اقتدار کی نہیں۔
ہماری پیشکش