QR CodeQR Code

حجاب بہانہ ہے اسلامی نظام نشانہ ہے

23 Sep 2022 20:06

اسلام ٹائمز: ایران میں مٹھی بھر شرپسندوں نے ایک خاتون کی مبینہ حادثاتی موت کو بہانہ بنا کر جو اشتعال پیدا کیا ہے، اسکے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے۔سامراجی طاقتوں کیجانب سے ایران کے اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش بےنقاب ہوگئی، تفصیلات سنیں اس ویڈیو کلپ میں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران میں مٹھی بھر شرپسندوں نے ایک خاتون کی مبینہ حادثاتی موت کو بہانہ بنا کر جو اشتعال پیدا کیا ہے، اسکے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے۔سامراجی طاقتوں کی جانب سے ایران کے اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش بےنقاب ہوگئی، تفصیلات سنیں اس ویڈیو کلپ میں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1015979

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1015979/حجاب-بہانہ-ہے-اسلامی-نظام-نشانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org