0
Monday 3 Oct 2022 23:22

امام حسن مجتبیٰؑ آفیسرز اینڈ پولیس ٹریننگ اکیڈمی تہران میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایران کی مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ڈیفنس یونیورسٹیوں کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پیر کے روز تہران کی امام حسن مجتبی علیہ السلام آفیسرز اینڈ پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے خطاب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے پہلے ایران کی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف بریگیڈیر جنرل باقری نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1017459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش