QR CodeQR Code

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کا اعلان

18 Nov 2022 23:41

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراداد پیش کرنیوالوں کے سیاسی مقاصد کبھی پوری نہیں ہونگے۔ یورپی ٹرائیکا اور امریکہ نے اس عالمی ادارے کے اجلاس کو اپنے قلیل سیاسی مقاصد کے حصول کا ہتھکنڈا بنانے کی کوشش کی ہے، حالانکہ قرارداد میں پیش کردہ معاملات اس ادارے کی ذمہ داریوں اور اختیارات سے باہر ہیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراداد پیش کرنے والوں کے سیاسی مقاصد کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ یورپی ٹرائیکا اور امریکہ نے اس عالمی ادارے کے اجلاس کو اپنے قلیل سیاسی مقاصد کے حصول کا ہتھکنڈا بنانے کی کوشش کی ہے، حالانکہ قرارداد میں پیش کردہ معاملات اس ادارے کی ذمہ داریوں اور اختیارات سے باہر ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/islamtimesurofficial


خبر کا کوڈ: 1025410

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1025410/ایٹمی-توانائی-کے-عالمی-ادارے-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org