بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں انتخابات کا ڈھونگ رچائے جانے کے بعد اور اس ملک کے عوام کی اکثریت سے چشم پوشی کئے جانے کے باوجود جاری سیاسی واقعات کی روک تھام کرنے کی کوشش کے پیش نظر ملک میں ایک ایسی قومی حکومت تشکیل دیئے جانے کی ضرورت ہے، جو ملک میں درپیش مسائل کو درک کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی توانائی رکھتی ہو اور ملک میں اصلاحات کا عمل انجام دے سکے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial