QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سے عمران خان کے لانگ مارچ میں انٹرویو

26 Nov 2022 23:51

راولپنڈی میں جلسہ گاہ میں انٹرویو میں دیتے ہوئے علامہ علی اکبر کاظمی کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کی اجازت دیکر ثابت کیا ہے کہ وہ خوفزادہ ہ،ے اسی لئے الیکشن سے فرار کا راستہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ امریکی غلاموں کا آخری دم تک پیچھا کریں گے۔ ہم اصولوں کی بنیاد پر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔


عمران خان کے لانگ مارچ کی مجلس وحدت مسلمین نے بھی مکمل حمایت کی اور راولپنڈی میں دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء شریک ہوئے، اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی کے ضلعی صدر علامہ علی اکبر کاظمی سے جلسہ گاہ میں انٹرویو کیا اور اہم سوالات کیے، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1027072

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1027072/ایم-ڈبلیو-کے-رہنماء-سے-عمران-خان-لانگ-مارچ-میں-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org