QR CodeQR Code

افغانستان میِں امریکہ کا یوٹرن

29 Nov 2022 18:43

اسلام ٹائمز: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بات کے تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ ہم نے افغانستان کے حوالے کچھ چیزوں کے بارے میں غلط فیصلے کئے تھے اور کچھ ٹھیک تھے، ہمیں اپنے نقطۂ نظر کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیئے۔ ادھر امریکہ نے افغانستان کو اپنے حال پر چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو کلک کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بات کے تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ ہم نے افغانستان کے حوالے کچھ چیزوں کے بارے میں غلط فیصلے کئے تھے اور کچھ ٹھیک تھے، ہمیں اپنے نقطۂ نظر کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیئے۔ ادھر امریکہ نے افغانستان کو اپنے حال پر چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1027544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1027544/افغانستان-می-ں-امریکہ-کا-یوٹرن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org