QR CodeQR Code

القرآن تحقیقاتی مرکز گلگت کے ڈائریکٹر سید ذیشان حیدر الحسینی کا خصوصی انٹرویو

30 Nov 2022 15:29

اسلام ٹائمز سے اپنی خصوصی گفتگو میں القرآن تحقیقاتی مرکز گلگت کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ایران میں ہنگاموں کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایران نے اسرائیل کو گردن سے پکڑا ہے، اس وجہ سے وہ ہاتھ پاوں مار رہا ہے اور ہنگاموں کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میں 20 سال ایران میں رہا ہوں، جتنی آزادی وہاں خواتین کو حاصل ہے، اتنی شاید مردوں کیلئے بھی نہیں۔ حکومت کیجانب سے بلوائیوں کیخلاف فوری کارروائی سے گریز کرنے کا مطلب یہ دیکھنا ہے کہ اپنی صفوں میں دشمن کون کون ہے؟ اسی وجہ سے دشمن سامنے آرہا ہے اور انکے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے۔


سید ذیشان حیدر الحسینی القرآن تحقیقاتی مرکز گلگت کے ڈائریکٹر اور ایران سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ ملکی، علاقائی اور عالمی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں اور خاص طور پر ایران و مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ان کی گہری نظر ہے۔ اسلام ٹائمز نے ایران کی موجودہ صورتحال، چند بلوائیوں کے ہنگاموں، محرکات، سازشوں اور دیگر امور پر ان سے تفصیلی انٹرویو کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں ہنگاموں کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایران نے اسرائیل کو گردن سے پکڑا ہے، اس وجہ سے وہ ہاتھ پاوں مار رہا ہے اور ہنگاموں کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیس سال میں ایران میں رہا ہوں، جتنی آزادی وہاں خواتین کو حاصل ہے، اتنی شاید مردوں کیلئے بھی نہیں۔ حکومت کی جانب سے بلوائیوں کیخلاف فوری کارروائی سے گریز کرنے کا مطلب یہ دیکھنا ہے کہ اپنی صفوں میں دشمن کون کون ہے؟ اسی وجہ سے دشمن سامنے آرہا ہے اور ان کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے۔ ان کی تفصیلی گفتگو سنیئے اس ویڈیو میں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1027670

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1027670/القرا-ن-تحقیقاتی-مرکز-گلگت-کے-ڈائریکٹر-سید-ذیشان-حیدر-الحسینی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org