0
Wednesday 30 Nov 2022 17:28

عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق کے وزیراعظم نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عراق کو قدرتی اور انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ ثقافتی، تاریخی اور تہذیبی پس منظر کے لحاظ سے خطے کا بہترین عرب ملک قرار دیا اور فرمایا کہ بدقسمتی سے اتنے پس منظر کے باوجود عراق ابھی تک اپنے عروج اور اپنے حقیقی مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1027713
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش