4
2
Wednesday 30 Nov 2022 23:45

جمہوری اسلامی ایران سے دشمنی کی بنیادی وجہ، سینئر تجزیہ کار علی نقی ہاشمی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمعروف ریسرچ اسکالر و سینئر تجزیہ کار حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی نقی ہاشمی کا بنیادی تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ہے، وہ قم المقدسہ سے فارغ التحصیل اور اسوقت جامعہ بعثت پاکستان سے وابستہ ہیں۔ وہ اس جامعہ کے بنیاد گزار افراد میں شمار کئے جاتے ہیں، انکا شمار اسلامی عقائد، تاریخ کی روشنی میں حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ عوام میں انکے بیانات اور تجزیئے ہمیشہ درست راہ کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے سینئر تجزیہ کار آغا علی نقی ہاشمی کیساتھ جمہوری اسلامی ایران سے دشمنی کی اصل وجہ، ایران میں رائج اسلامی ڈیموکریسی دنیا کیلئے رول ماڈل، لبرل ڈیموکریسی کا زوال، سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے انکی رہائشگاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 1027735
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سیدہ طاہرہ
Pakistan
ماشاء اللہ۔۔ لیبرل ڈیموکریسی کے مقابل اسلامی ڈیموکریسی کی دنیا میں پذیرائی کے زاویئے سے گفتگو کافی جازب و دلچسپی کا باعث ہے۔
احسن چانڈیو
Pakistan
ماشاءاللہ بہترین
ام رباب
Pakistan
دنیا ایران میں اسلامی نظام کی جانب متوجہ ہو رہی ہے، اس حوالے سے ہاشمی صاحب نے شیخ ابراہیم زکزکی کی بہترین مثال دی ہے۔
عرفان الحق
Pakistan
انٹرویو میں اسلامی ڈیموکریسی اور لبرل ڈیموکریسی اور انکے درمیان مقابلے کا موضوع مکمل احاطہ نہیں کیا جا سکا، یقیناً وقت کی کمی کے باعث، اس موضوع پر مزید گفتگو کی ضرورت ہے۔
شکریہ
ہماری پیشکش