QR CodeQR Code

دین و دنیا۔44

ماہ رجب، فضائل و اعمال

ولادت امام محمد باقر علیہ السلام

24 Jan 2023 00:55

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


دین و دنیا۔ ماہ رجب اسپیشل
23 جنوری 2023
میزبان: حجت الاسلام محمد سبطین علوی
مہمان:حجت الاسلام مولانا عسکری الہدایت


موضوعات:
♦️ماه مبارک رجب کی فضیلت اور اہمیت 
♦️لیلہ الرغائب کی فضیلت اور اعمال 
📌 امام باقر علیہ السلام کی زندگی کے اجتماعی پہلو 
📌امام کے دور کی خصوصیات اور امام نے کس طرح تحریک تشیع کو آگے بڑھایا


خبر کا کوڈ: 1037278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1037278/ماہ-رجب-فضائل-اعمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org