QR CodeQR Code

افغانستان میں ریکارڈ توڑ برفباری، طالبان حکومت کی نااہلی اور عدم توجہ، کئی بچے اور خواتین ہلاک

25 Jan 2023 15:30

اسلام ٹائمز: افغانستان میں خوراک اور معاشی بحران کی شدت کے بعد اقوام متحدہ کے وفد نے کابل کا دورہ کیا اور اس ملک کے عوام میں نئے امدادی پیکجز تقسیم کئے، لیکن یہ امداد لاکھوں افغان ضرورت مندوں کیلئے بہت کم ہے اور ضروری ہے کہ بین الاقوامی برادری اس میں اضافہ اور اس انسانی المیہ کو روکنے کی کوشش کرے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان میں خوراک اور معاشی بحران کی شدت کے بعد اقوام متحدہ کے وفد نے کابل کا دورہ کیا اور اس ملک کے عوام میں نئے امدادی پیکجز تقسیم کئے، لیکن یہ امداد لاکھوں افغان ضرورت مندوں کے لئے بہت کم ہے اور ضروری ہے کہ بین الاقوامی برادری اس میں اضافہ اور اس انسانی المیہ کو روکنے کی کوشش کرے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1037663

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1037663/افغانستان-میں-ریکارڈ-توڑ-برفباری-طالبان-حکومت-کی-نااہلی-اور-عدم-توجہ-کئی-بچے-خواتین-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org