QR CodeQR Code

دین و دنیا 45

توہین صحابہ قانون

عقل و شرع کے آئینے میں

28 Jan 2023 00:28

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


دین و دنیا 45

توہین صحابہ قانون عقل و شرع کے آئینے میں 
27 جنوری 2023
 
میزبان: حجت الاسلام محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام و المسلمین ملک آفتاب حسین
محقق و مولف، اسلامی اسکالر
 
 
سوالات:
صحابی کون ہے؟ کیا صحابی کی تعریف بارے میں کوئی متفقہ نظریہ موجود ہے؟
توہین کی تعریف معین کئے بغیر کس طرح صحابہ کی توہین کے بارے میں قانون بنایا جا سکتا ہے؟ کیا تنقید اور توہین میں فرق ہے؟
کیا مذہبی کتب، صحاح احادیث، علما اور اہلسنت بزرگان کے نظریات پر بھی توہین صحابہ قانون لاگو ہو گا؟
اس بل کو پیش کرنے کا ہدف و مقصد کیا ہے؟


خبر کا کوڈ: 1038072

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1038072/توہین-صحابہ-قانون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org