QR CodeQR Code

آزادی اظہار کی آڑ میں شیطانی اقدام

27 Jan 2023 23:30

اسلام ٹائمز: سوئیڈن کے ایک انتہاء پسند، اسلام دشمن شخص نے اکیس جنوری کو قرآن کریم کا ایک نسخہ نذر آتش کیا تھا، جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور انصاف پسند انسانوں کے جذبات بری طرح مجروح ہوئے۔ اس شخص نے اپنی گھناؤنی حرکت دوہرانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکہ اور یورپ کی خاموشی پر مزید تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سوئیڈن کے ایک انتہاء پسند، اسلام دشمن شخص نے اکیس جنوری کو قرآن کریم کا ایک نسخہ نذر آتش کیا تھا، جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور انصاف پسند انسانوں کے جذبات بری طرح مجروح ہوئے۔ اس شخص نے اپنی گھناؤنی حرکت دوہرانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکہ اور یورپ کی خاموشی پر مزید تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1038091

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1038091/آزادی-اظہار-کی-آڑ-میں-شیطانی-اقدام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org