QR CodeQR Code

قم، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس کی مختصر ویڈیو

28 Jan 2023 08:36

یوم شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں عزاداری کے مراسم منعقد ہوئے۔ اس سلسلے میں اہل قم کی جانب سے جلوس نکالے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں عزاداری کے مراسم منعقد ہوئے۔ اس سلسلے میں اہل قم کی جانب سے جلوس نکالے گئے۔ عزاداری کے یہ جلوس قم کے مختلف علاقوں سے حرم بی بی معصومہؑ میں اختتام پذیر ہوئے۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے عزاداری کے روایتی جلوس کی مختصر ویڈیو پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1038094

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1038094/قم-یوم-شہادت-امام-علی-نقی-علیہ-السلام-کی-مناسبت-سے-نکالے-گئے-جلوس-مختصر-ویڈیو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org