0
Saturday 28 Jan 2023 08:36

قم، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس کی مختصر ویڈیو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں عزاداری کے مراسم منعقد ہوئے۔ اس سلسلے میں اہل قم کی جانب سے جلوس نکالے گئے۔ عزاداری کے یہ جلوس قم کے مختلف علاقوں سے حرم بی بی معصومہؑ میں اختتام پذیر ہوئے۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے عزاداری کے روایتی جلوس کی مختصر ویڈیو پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1038094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش