QR CodeQR Code

تجزیہ 31

پاکستان میں سیکورٹی صورتحال

ایک جائزہ

3 Feb 2023 13:57

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔


ہفت روزہ پروگرام تجزیہ 31
عنوان: پاکستان کی موجودہ سیکورٹی صورتِ حال
 
مہمانِ گرامی:  سید کاشف رضاصحافی، سیاسی تجزیہ نگار (اسلام آباد)                
میزبان:سید انجم رضا
 
سوالات:
1۔گزشتہ دنوں ٹی ٹی ٹی پی سے حکومتی مذاکرات کا بہت چرچا رہا،یہ مذاکرات کن موضوعات پہ ہوئے؟ مذاکرات ناکام ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ اور یہ بھی کہا جاتا رہا کہ یہ مطالبات پاکستان کے آئین سے متصادم تھے، کچھ اس پہ روشنی ڈالیں۔
 
2۔موجودہ دہشت گردی لہرجیسے پشاور پولیس لائنز مسجد میں خود کش دھماکہ ، بنوں  میں سی ٹی ڈی دفتر پہ قبضہ، خانیوال میں حساس ادارے کے اعلیٰ افسران کا قتل،اسی طرح ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ جیسے دہشت گردی کے واقعات ہوئے ان کا پاکستا ن کے معاشی، سیاسی  بحران سے کیا تعلق بنتا ہے؟  اور ان کے پاکستان کی موجودہ غیریقینی صورت حال پہ کیا اثرات ہونگے؟
 
3۔موجودہ معاشی حالات اور سیکورٹی مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے، کیا بروقت انتخابات ممکن ہیں؟  یا ملک کسی ٹیکنوکریٹک سسٹم کی طرف بڑھ رہا ہے؟


خبر کا کوڈ: 1039247

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1039247/پاکستان-میں-سیکورٹی-صورتحال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org