0
Thursday 9 Mar 2023 00:26

امریکی افریقی نوجوان کا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو خراج عقیدت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ دختر رسول، سیدہ کائنات، خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیھا کی شان میں امریکی افریقی نوجوان نے انگریزی زبان میں نہایت عمدگی کیساتھ خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ امریکی افریقی نوجوان کا خراج عقیدت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی شان میں امریکی افریقی نوجوان کا خراج عقیدت قارئین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 1045619
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش