0
Saturday 18 Mar 2023 03:47

ملک اقرار حسین کا ایران سعودیہ تعلقات کی بحالی کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںملک اقرار حسین علوی کا بنیادی تعلق صوبہ پنجاب کے علاقہ دینہ ضلع جہلم کے علمی گھرانے سے ہے، زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میں شامل رہے، تاہم مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی تاسیس سے لیکر اس تنظیم کے ساتھ مربوط ہیں۔ ملک اقرار حسین ایم ڈبلیو ایم میں مرکزی سیکرٹری روابط، مرکزی سیکرٹری ایمپلائز ونگ کے عہدوں پر تنظیمی ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ تاہم اس وقت وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ عزاداری کے سربراہ ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ملکی و بین الاقوامی حالات پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں، ملنسار طبعیت کے مالک ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے جمہوری اسلامی ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کے بحالی کے حوالے سے ملک اقرار حسین علوی کیساتھ ایک خصوصی ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1047255
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش