QR CodeQR Code

رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطاب

24 Mar 2023 17:54

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کے علاوہ دنیا کی کون سی قوم ہے، جس نے عشروں کی سازشوں اور عداوتوں پر ہمیشہ غلبہ حاصل کیا ہو اور دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوت کیساتھ استقامت کا مظاہرہ کیا ہو؟ خارجہ تعلقات کے میدان میں ایران کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ امریکا اور مغرب نے کوشش کی کہ ایران کو الگ تھلگ کر دیں، لیکن اسکا الٹا نتیجہ نکلا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کے علاوہ دنیا کی کون سی قوم ہے، جس نے عشروں کی سازشوں اور عداوتوں پر ہمیشہ غلبہ حاصل کیا ہو اور دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ استقامت کا مظاہرہ کیا ہو؟ خارجہ تعلقات کے میدان میں ایران کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ امریکا اور مغرب نے کوشش کی کہ ایران کو الگ تھلگ کر دیں، لیکن اس کا الٹا نتیجہ نکلا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو 
اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1048493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1048493/رہبر-انقلاب-اسلامی-کا-تاریخی-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org