QR CodeQR Code

ایران سعودی تعلقات کی بحالی کا سب سے زیادہ مثبت اثر مسئلہ فلسطین پر ہوگا

عالمی یوم القدس، پی ٹی آئی رہنماء اسرار عباسی کا خصوصی انٹرویو

26 Mar 2023 22:57

ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی کے مسئلہ فلسطین پر اثرات؟ تحریک آزادی فلسطین میں روز بروز تیزی کیوں آ رہی ہے؟ پہلے فلسطینی دفاعی پوزیشن میں تھے اور اب؟ مسلم ممالک کو امریکی بلاک میں رہنے میں فقط نقصان ہی کیوں؟ حضرت امام خمینیؒ کے اعلان کردہ عالمی یوم القدس کی اہمیت؟ مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے میں عالمی یوم القدس کا کردار؟ عالمی یوم القدس میں دنیا بھر کی حریت پسند عوام کی شرکت میں اضافہ کیوں؟ کیا موجودہ پاکستانی حکومت اسرائیل کیلئے رائے عامہ ہموار کرنا چاہتی ہے؟ سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہنماء تحریک انصاف اسرار عباسی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔


اسرار عباسی پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کی فعال رکن ہیں، وہ عالم اسلام کو درپیش مسائل سمیت فلسطینی مسلمانوں پر صیہونی اسرائیلی حکومت کے مظالم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے ہیں۔  ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے اسرار عباسی کیساتھ ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی، مسئلہ فلسطین پر اسکے اثرات، عالمی یوم القدس سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے ایک نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1048777

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1048777/عالمی-یوم-القدس-پی-ٹی-آئی-رہنماء-اسرار-عباسی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org