QR CodeQR Code

صیہونی حکام کی ہرزہ سرائی

27 Mar 2023 20:52

اسلام ٹائمز: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر عالمی سطح پر ردعمل سامنے آرہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر عالمی سطح پر ردعمل سامنے آرہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1049076

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1049076/صیہونی-حکام-کی-ہرزہ-سرائی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org