Wednesday 29 Mar 2023 17:54
متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل، متحدہ علماء بورڈ پنجاب، قرآن بورڈ پنجاب اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ مختلف سرکاری پلیٹ فارمز پر ملت تشیع کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ خطے میں ہونیوالے تبدیلیوں، ایران سعودیہ تعلقات کی بحالی، خطے میں چین کے اثر و رسوخ اور امت مسلمہ کے مسائل کے حوالے سے بھی آگاہ ہیں اور اپنی مدلل رائے بھی رکھتے ہیں۔ ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلز پر بھی موثر اور مربوط انداز میں ملت جعفریہ کی نمائندگی کرتے ہیں اور اپنی موثر گفتگو سے قومی موقف پہنچاتے ہیں۔ "اسلام ٹائمز" نے ایران سعودیہ صلح کے حوالے سے لاہور میں ان کیساتھ ایک نشست کی ہے، جسکا احوال پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1049344
منتخب
30 May 2023
29 May 2023
30 May 2023
29 May 2023
29 May 2023
28 May 2023
28 May 2023
28 May 2023