2
0
Wednesday 29 Mar 2023 17:54

تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل، متحدہ علماء بورڈ پنجاب، قرآن بورڈ پنجاب اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ مختلف سرکاری پلیٹ فارمز پر ملت تشیع کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ خطے میں ہونیوالے تبدیلیوں، ایران سعودیہ تعلقات کی بحالی، خطے میں چین کے اثر و رسوخ اور امت مسلمہ کے مسائل کے حوالے سے بھی آگاہ ہیں اور اپنی مدلل رائے بھی رکھتے ہیں۔ ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلز پر بھی موثر اور مربوط انداز میں ملت جعفریہ کی نمائندگی کرتے ہیں اور اپنی موثر گفتگو سے قومی موقف پہنچاتے ہیں۔ "اسلام ٹائمز" نے ایران سعودیہ صلح کے حوالے سے لاہور میں ان کیساتھ ایک نشست کی ہے، جسکا احوال پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1049344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Syed Alamdar Hussain bokhari
Excellent move
جاوید اقبال
Pakistan
ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر صاحب کی خدمات اسلام اور خاص طور پر اپنی فقہ کے لیے قابل تحسین ہیں۔ مولا پاک ان کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔
ہماری پیشکش