QR CodeQR Code

افغانستان کے خفیہ اداروں کا دورہ پاکستان

2 Apr 2023 01:32

اسلام ٹائمز: افغانستان کے انٹیلیجنس سربراہ کی قیادت میں ایک دس رکنی وفد نے اسلام آباد کا خاموشی سے دورہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اس دورے کا مقصد پاکستان کو دہشتگرد عناصر خصوصاً پاکستانی طالبان کیخلاف افغان حکومت کے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان کے انٹیلی جنس سربراہ کی قیادت میں ایک دس رکنی وفد نے اسلام آباد کا خاموشی سے دورہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اس دورے کا مقصد پاکستان کو دہشت گرد عناصر خصوصاً پاکستانی طالبان کے خلاف افغان حکومت کے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1050106

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1050106/افغانستان-کے-خفیہ-اداروں-کا-دورہ-پاکستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org