0
Sunday 2 Apr 2023 01:32

افغانستان کے خفیہ اداروں کا دورہ پاکستان

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان کے انٹیلی جنس سربراہ کی قیادت میں ایک دس رکنی وفد نے اسلام آباد کا خاموشی سے دورہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اس دورے کا مقصد پاکستان کو دہشت گرد عناصر خصوصاً پاکستانی طالبان کے خلاف افغان حکومت کے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1050106
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش