QR CodeQR Code

ایران کا بیلیسٹک میزائل اور امریکہ کا واویلا

27 May 2023 18:56

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت کا ایک اور شاندار نمونہ منظر عام پر آگیا ہے۔ ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل "خیبر" کی رونمائی کردی۔ اس موقع پر وزیر دفاع امیر آشتیانی بھی موجود تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور ملاحظہ کریں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت کا ایک اور شاندار نمونہ منظر عام پر آگیا ہے۔ ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل "خیبر" کی رونمائی کردی۔ اس موقع پر وزیر دفاع امیر آشتیانی بھی موجود تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1060480

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1060480/ایران-کا-بیلیسٹک-میزائل-اور-امریکہ-واویلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org