QR CodeQR Code

بیرسٹر گوہر علی کا آڈیو لیکس کمیشن اور عمران خان کے کیسز کے حوالے سے انٹرویو

28 May 2023 01:46

اپنے خصوصی انٹرویو میں بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس کمیشن میں آئینی اور قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، توشہ خانہ کیس میں بھی کچھ نہیں جبکہ القادر ٹرسٹ تو سب سے کمزور ترین کیس ہے۔


بیرسٹر گوہر علی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں، جو توشہ خانہ کیس، القادر ٹرسٹ اور آڈیو لیکس کمیشن سمیت مختلف کیسز میں پی ٹی آئی کی جانب سے پیش ہوتے ہیں اور کیس لڑ رہے ہیں، سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت کے موقع پر سینیئر جرنلسٹ نادر بلوچ نے بیرسٹر گوہر علی سے آڈیو لیکس کمیشن سمیت مختلف کیسز کے عنوان سے اہم سوالات پوچھے ہیں، اس موقع پر بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس کمیشن میں آئینی اور قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، توشہ خانہ کیس میں بھی کچھ نہیں جبکہ القادر ٹرسٹ تو سب سے کمزور ترین کیس ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا، انٹرویو میں سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 


خبر کا کوڈ: 1060501

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1060501/بیرسٹر-گوہر-علی-کا-ا-ڈیو-لیکس-کمیشن-اور-عمران-خان-کے-کیسز-حوالے-سے-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org