1
0
Sunday 28 May 2023 21:27

کابل و تہران میں کشیدگی؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران اور افغانستان کے درمیان پانی کی تقسیم ایک پیچیدہ مسئلہ میں تبدیل ہو رہی ہے۔ دشمن کیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ طالبان عالمی معاہدے پر عملدرآمد کریں گے یا نہیں؟ موجودہ صورتحال پر راشد نقوی کا تبصرہ سننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1060720
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

عارف
Pakistan
بہترین تبصرہ تھا۔ شکریہ اسلام ٹائمز
ہماری پیشکش