0
Tuesday 30 May 2023 13:34

نئے قانون پر سپریم کورٹ کے سینیئر صحافی عمران وسیم کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعمران وسیم کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ سے ہے، 2006ء سے شعبہ صحافی سے منسلک ہیں، 2011ء سے سپریم کورٹ کو کور کر رہے ہیں، اسوقت  92 نیوز کے ساتھ منسلک ہیں، عدالتی کارروائی پر گہری نظر رکھتے ہیں، عمران وسیم سے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ ری ویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر بل 2023ء پر خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جسکی تفصیل وڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1060936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش