0
Tuesday 30 May 2023 22:50

سید حسن نصراللہ کا اہم اعلان

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید استقامت و آزادی کے نام سے موسوم صیہونی ٹولے کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو سرنگوں ہونا ہے اور اسکی یہ سرنگونی بہر صورت وقوع پذیر ہو کر رہے گی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1061080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش