0
Wednesday 31 May 2023 11:49

پاکستان کی معیشت اور اگلے بجٹ پر سینیئر صحافی ثناء اللہ کا خان انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی ثناء اللہ کا تعلق ڈان نیوز اسلام آباد سے ہے، تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اس سے پہلے سما ٹی وی سمیت مختلف اداروں میں کام کرچکے ہیں، اکانومی پر ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں، بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ثناء اللہ خان سے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال اور آئندہ کے بجٹ پر ایک خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1061111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش