QR CodeQR Code

سانحہ تری منگل پاراچنار کے حوالے سے خصوصی ڈاکومنٹری

31 May 2023 14:32

اسلام ٹائمز: اس افسوسناک واقعہ کے بعد قاتل تری منگل قبائل، مقامی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کیجانب سے سانحہ کے پس پردہ حقائق اور سازش کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا گیا، کبھی اسے زمینی تنازعہ قرار دیا گیا، تو کبھی ذاتی مسئلہ۔ کبھی سرحد پار سے آئے دہشتگردوں کی کارروائی کہہ کر جان چھڑانے کی کوشش کی گئی تو کبھی ایک شخص کے قتل کا ردعمل۔ اس سانحہ کے پس پردہ محرکات، پیشگی منصوبہ بندی اور دیگر حقائق سے پردہ اٹھانے کیلئے ایک خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو تیار کی گئی ہے۔


خصوصی رپورٹ

4 مئی کو پاراچنار کے سرحدی علاقہ تری منگل کے ہائی اسکول میں چار اساتذہ سمیت سات شیعہ افراد کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا گیا، اس افسوسناک واقعہ کے بعد قاتل تری منگل قبائل، مقامی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے سانحہ کے پس پردہ حقائق اور سازش کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا گیا، کبھی اسے زمینی تنازعہ قرار دیا گیا، تو کبھی ذاتی مسئلہ۔ کبھی سرحد پار سے آئے دہشتگردوں کی کارروائی کہہ کر جان چھڑانے کی کوشش کی گئی تو کبھی ایک شخص کے قتل کا ردعمل۔ اس سانحہ کے پس پردہ محرکات، پیشگی منصوبہ بندی اور دیگر حقائق سے پردہ اٹھانے کیلئے ایک خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو تیار کی گئی ہے، جس میں کئی انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ معزز ناظرین مزید احوال اس ویڈیو ڈاکومنٹری میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1061141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1061141/سانحہ-تری-منگل-پاراچنار-کے-حوالے-سے-خصوصی-ڈاکومنٹری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org