0
Monday 5 Jun 2023 21:14

عالمی امور کے ماہر ممتاز تجزیہ کار سید محمد مہدی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید محمد مہدی ممتاز تجزیہ کار، کالم نگار، مبصر اور عالمی امور کے ماہر ہیں۔ آپ میاں نواز شریف کے دور میں پاکستان کی انٹرنیشنل افیئر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان کے موقر روزنامہ جنگ کے علاوہ چائنہ ٹوڈے سمیت مختلف چینی اخبارات میں عالمی امور پر لکھتے ہیں۔ ملکی و عالمی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ پاکستان اور چین کی دوستی کی مضبوطی میں بھی سید محمد مہدی کا اہم کردار ہے۔ گذشتہ روز وہ چائنہ کا دورہ کرکے وطن واپس پہنچے تو "اسلام ٹائمز" نے لاہور میں ان کیساتھ ایک نشست کی، جسکا احوال پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 1062121
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش