0
Tuesday 6 Jun 2023 01:45

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر سینیئر صحافی خالد جمیل کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیں
خالد جمیل سینیئر رپورٹر اور دفاعی تجزیہ کار ہیں، دو دہائیوں سے زائد عرصے سے دفاع کی بیٹ کور کر رہے ہیں، اسوقت اے بی این کے بیورو چیف ہیں، سیاسی اور عسکری امور پر گہری نظر رکھتے ہیں، اپنے انٹرویو میں خالد جمیل کا کہنا تھا کہ عالمی حالات بتاتے ہیں کہ حکومت پر پریشر زیادہ ہے، جس سے لگتا ہے کہ الیکشن اکتوبر نومبر میں ہونگے اور پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگ سکے گی، قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
 
خبر کا کوڈ : 1062162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش