0
Saturday 10 Jun 2023 15:30

انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید باقر الحسینی انجمن امامیہ بلتستان کے صدر ہیں۔ بلتستان کے عمومی و شرعی مسائل کے حل کیلئے انجمن امامیہ ایک مضبوط اور موثر پلیٹ فارم ہے۔ اسوقت سکردو اپنی تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے اور شہر کو اسوقت شدید خشک سالی کا سامنا ہے۔ سکردو میں اسوقت پانی کی شدید قلت ہے۔ اس صورتحال میں انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی نے ایک عوامی تحریک کا اعلان کیا۔ یہ تحریک 20 جون سے شروع ہوگی اور ہزاروں لوگ دیوسائی جا کر ایک بڑے نالے کا رخ سکردو کی طرف موڑیں گے۔ یہ نالہ سارا سال بہتا رہتا ہے۔ اس منفرد تحریک کے حوالے سے سید باقر الحسینی کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
​​​
خبر کا کوڈ : 1063050
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش