0
Thursday 14 Sep 2023 16:21
ویلاگ

مہنگائی اور عوامی استحصال

14 ستمبر 2023
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ویلاگ 
موضوع: انسانی استحصال آخر کب تک؟
14 ستمبر 2023
وی لاگر عدنان زیدی
 
اہم نکات
٭پاکستان میں انسانوں کا استحصال اپنی انتہاء تک پہنچ چکا ہے سرمایہ دارانہ نظام کی جڑیں دن بدن مزید مظبوط ہوتی چلی جا رہی ہیں
 
٭غلامانہ زہن پالیسی سازوں نے گذشتہ کئی برس سے پاکستانی قوم کا استحصال شروع کر رکھا ہے
 
٭مختلف اسکیموں کے زریعہ سے عوام کو بھکاری بنانے کا سفر تیزی سے جاری ہے
 
٭امدادی اسکیموں نے پاکستانیوں سے خود داری اور غیرت کو چھین لیا ہے 
 
٭جمہوریت و سیاست میں ہائی برڈ سسٹم نے حق دار کو اس کے منصب تک پہنچنے سے روک رکھا ہے
 
٭ایک معمولی ایم پی اے کا الیکشن لڑنے کے لیے تین سے چار کروڑ روپے خرچ کرنا ضروری ہیں
 
٭سیاستدان ووٹ خریدتے ہیں جس کی وجہ سے اہلیت کے حامل افراد ملک کے سسٹم کو سنوارنے کے لیے اصل مقام تک نہیں پہنچ پاتے
 
٭خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ۔۔نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
 
٭ظلم سہہ کر خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے
 
٭موجودہ مہنگائی اور عوامی قوت خرید کا خاتمہ گلی کوچوں میں جرائم کا راستہ ہموار کرنے کے لیے کافی ہے
 
٭ملک کو انارکی میں دھکیلنے والے نادیدہ ہاتھوں کو پوری طاقت سے کاٹنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ : 1081637
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش