0
Monday 18 Sep 2023 18:17
دین و دنیا

سیرت پیغمبر و امام حسن مجتبی ع

18 ستمبر 2023
متعلقہ فائیلیںدین و دنیا
18 ستمبر 2023

موضوع: سیرت پیغمبر و امام حسن علیه السلام 
میزبان: محمد سبطین علوی
مهمان حجت الاسلام ڈاکٹر مختار احمد کلیم
موضوعات گفتگو:
1: سیرت نبوی سے کیا مراد ہے اسان الفاظ میں ہم سیرت کو کیسے تعریف کر سکتے ہیں اور سیرت رسول ہم مسلمانوں کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہے؟
2: پیغمبر گرامی اسلام کی فردی اور اجتماعی زندگی کے مختلف پہلو ہمارے لیے کیسے اسوہ قرار پا سکتے ہیں؟
3: سیرت نبوی کے وہ کون سے اخلاقی اور اجتماعی اصول ہیں کہ جو موجودہ زمانے میں کہ جہاں بظاہر انسان ترقی کر گیا ہے اور سائنسی علوم تمام بشر کے مسائل کو حل کرنے کا دعوی کرتے ہیں ضرورت رکھتے ہیں اور دیگر الفاظ میں کیا اج بھی انسان سیرت نبوی کا محتاج ہے؟ یا نہیں!؟
4: پیغمبر گرامی اسلام کی شہادت کے ایام کے ساتھ ساتھ امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے بھی ایام ہیں اور اسی طرح سے اربعین کا ایک عظیم اجتماع یا دوسرے لفظوں میں اخلاقی اقدار کہ جس میں بے لوث انداز میں بشریت کی خدمت ایک پرچم تلے تمام ادیان کی وحدت، امنیت، ایجاد محبت اور الفت اور دیگر انسانی اقدار کی جھلک ہمیں نظر اتی ہے تو ہم کیسے سیرت نبوی اور سیرت ائمہ خصوصا امام حسن علیہ الصلوۃ والسلام کی سیرت کو ایک سلسلے کی کڑی کے طور پر دیکھ سکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ : 1082390
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش