اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پاس کوئی طاقت ہے اور نہ ہی پیسہ ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا، اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial