0
Saturday 23 Sep 2023 10:00
تجزیہ

نئے چیف جسٹس کی آمد

عدالتی نظام اور توقعات
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام تجزیہ
موضوع: نئے چیف جسٹس کی آمد۔۔ بہتری کی اُمید
23 ستمبر 2023
میزبان: سید انجم رضا
مہمان :  سید یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

اہم نکات: 
عدالتی خود مختاری  ہی سے خودمختار جمہوریت  پروان چڑھتی ہے
دُنیا بھر میں   عدالتی خود مختاری و آزادی کو ریاست کا اہم ستون سمجھا جاتا ہے
قاضی فائز عیسیٰ  صاحب کی شہرت  آزادانہ دلیرانہ فیصلوں کی بنا پہ ہے
میمو گیٹ اسکینڈل  ( 2008-2013) کے حوالے سے کمیشن کی سربراہی اور اس کی رپورٹ بھی قاضی فائز عیسیٰ نے لکھی تھی
فیض آباد دھرنے کی شہرہ آفاق رپورٹ بھی قاضی فائز صاحب نے لکھی تھی

ابھی پاکستان کے عدالتی نظام میں بہت بہتری کی  ضرورت ہے
ریاست کے تمام ستون مل کر ہی مثالی جمہوری نظام اور معاشرہ کی طرف بڑھ سکتے ہیں
خبر کا کوڈ : 1083332
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش