0
Monday 25 Sep 2023 13:13

عالمی ادارے میں ایرانی صدر کا تاریخی خطاب

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے آغاز میں خدا کے آخری پیغمبر پر نازل ہونیوالی کتاب کے عنوان سے قرآن کریم کی تعلیمات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر مملکت نے آخری آسمانی کتاب کی حیثیت سے قران کریم کی اعلیٰ تعلیمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم نے عقائد کی توہین سے روکا ہے اور ادیان کے احترام کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام قرار دیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1083893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش