پاکستان میں نئے چیف جسٹس کی تقرری کو حبس زدہ سیاسی ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ جو ماضی میں کہتے رہے ہیں، کیا اس پر عمل درآمد کرسکیں گے؟ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial