1
Sunday 1 Oct 2023 17:37
تجزیہ

اتحاد بین المسلمین نعرہ یا راستہ؟

1 اکتوبر 2023
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام تجزیہ
موضوع: کیا مسلمانوں کی وحدت فقط ایک نعرہ ہے؟ 
(بمناسبت ہفتہ وحدت)
1 اکتوبر 2023
 
مہمان : ڈاکٹر فرید پراچہ (نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان)
میزبان: سید انجم رضا
 
اہم نکات:
اتحاد ایک نعرہ نہیں بلکہ الٰہی حکم ہے
مسلمانوں کی وحدت ایک نعمت ہے
مسلمانوں کا اتحاد امت کے لئے خیر کاباعث ہے
افتراق اور انتشار کی گفتگو شیطانی کام ہے
اختلاف امت رحمت سے مراد علمی گفتگو ہے
اسلامو فوبیا مسلمانوں سے نہیں اسلام سے ڈر ہے
اسلام کا مثبت چہرہ دُنیا کے سامنے کے لئے پیش کرنے کے سب کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ : 1085233
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش