QR CodeQR Code

غزہ سے کرمان سلسلہ کی ایک کڑی

5 Jan 2024 22:24

اسلام ٹائمز: مقاومت اور دلوں کے سردار حاج قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی پر کرمان میں جو دہشتگردی کی واردات ہوئی، اسکا کھرا تل ابیب اور پینٹاگون تک جاتا ہے۔ دہشتگردی کے اس واقعہ نے صیہونی لابی کی اصل ماہیت کو کس طرح برملا کر دیا ہے۔؟ مزید تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

مقاومت اور دلوں کے سردار حاج قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی پر کرمان میں جو دہشت گردی کی واردات ہوئی، اسکا کھرا تل ابیب اور پینٹاگون تک جاتا ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعہ نے صیہونی لابی کی اصل ماہیت کو کس طرح برملا کر دیا ہے۔؟ مزید تفصیلات کے لیے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1107285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1107285/غزہ-سے-کرمان-سلسلہ-کی-ایک-کڑی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org