QR CodeQR Code

یمن کے جنوب میں نئی جنگ، القاعدہ کو کون استعمال کر رہا ہے؟

15 Feb 2024 01:09

اسلام ٹائمز: یمن کے جنوبی علاقے کے قدرتی وسائل کو ہتھیانے کیلئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جنگ نئی صورت اختیار کرچکی ہے۔خطے کی تبدیلی میں یمن کا کردار کیا ہوسکتا ہے۔ اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

انصار اللہ اور صنعا کی حکومت بحر احمر میں امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے نبرد آزما ہے تو دوسری طرف یمن کے جنوبی علاقے کے قدرتی وسائل کو ہتھیانے کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جنگ نئی صورت اختیار کرچکی ہے۔ خطے کی تبدیلی میں یمن کا کردار کیا ہوسکتا ہے۔ اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1116279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1116279/یمن-کے-جنوب-میں-نئی-جنگ-القاعدہ-کو-کون-استعمال-کر-رہا-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org